فیصل آباد،کاروباری حالات سے تنگ شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی
فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پرکاروباری حالات سے تنگ آکر شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانہ نشانہ آباد گلشن مدینہ فیز 2میں پیش آیا، شوہر کی شناخت 50سالہ کاظم جواد کے نام سے ہوئی ہے ،… Continue 23reading فیصل آباد،کاروباری حالات سے تنگ شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی