محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں (آج)جمعے کو موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بعض بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے،… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی