پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ملتان کی مقامی عدالت نے سابق ایم این اے جمشید دستی کی بی اے کی جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا۔ جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

پاکستان میں ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کا انکشاف

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

پاکستان میں ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کا انکشاف

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کا عالمی فنڈ برائے اطفال (یونیسیف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد لڑکیوں کی کم عمری میں شادیاں ہوئی ہیں، جن میں سے تقریباً ہر 6 میں سے ایک لڑکی کی شادی 18 سال کی عمر سے پہلے کر دی جاتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading پاکستان میں ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کا انکشاف

زیارت سے ایک ماہ قبل اغوا کیے گئے اسسٹنٹ کمشنر اور انکے بیٹے کو قتل کردیاگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

زیارت سے ایک ماہ قبل اغوا کیے گئے اسسٹنٹ کمشنر اور انکے بیٹے کو قتل کردیاگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل اور ان کے بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کر دیا۔ سرکاری حکام کے مطابق دونوں کو فائرنگ کر کے شہید کیا گیا اور بعدازاں ان کی لاشیں پہاڑی علاقے میں پھینک دی گئیں۔ انتظامیہ نے لاشوں کو اپنی تحویل میں لے… Continue 23reading زیارت سے ایک ماہ قبل اغوا کیے گئے اسسٹنٹ کمشنر اور انکے بیٹے کو قتل کردیاگیا

کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑاجنسی اسکینڈل، ملزم نے عدالت میں جرم قبول کرلیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑاجنسی اسکینڈل، ملزم نے عدالت میں جرم قبول کرلیا

کراچی (این این آئی)بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے شربت فروش ملزم شبیر تنولی نے زیر دفعہ 164 کے اعترافی بیان میں جرم قبول کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو شربت فروش کا متعدد بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے کے 6… Continue 23reading کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑاجنسی اسکینڈل، ملزم نے عدالت میں جرم قبول کرلیا

ایک ہفتے قبل نالے میں کودنے والی ڈاکٹر مشعال کا کوئی سراغ نہ مل سکا، شوہر گرفتار

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

ایک ہفتے قبل نالے میں کودنے والی ڈاکٹر مشعال کا کوئی سراغ نہ مل سکا، شوہر گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میٹروول میں برساتی نالے میں چھلانگ لگا کر لاپتہ ہونے والی ڈاکٹر مشعل کریم کے معاملے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ پولیس نے شوہر کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ واقعے کی تفصیلایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ اتوار کی… Continue 23reading ایک ہفتے قبل نالے میں کودنے والی ڈاکٹر مشعال کا کوئی سراغ نہ مل سکا، شوہر گرفتار

کم عمر لڑکی کو گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کرنے والا مشہور ٹک ٹاکر گرفتار

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

کم عمر لڑکی کو گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کرنے والا مشہور ٹک ٹاکر گرفتار

چارسدہ (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کی پولیس نے شادی کے نام پر کم عمر لڑکی کو ورغلا کر گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے معروف ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق چارسدہ کی سٹی پولیس نے بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقامی معروف… Continue 23reading کم عمر لڑکی کو گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کرنے والا مشہور ٹک ٹاکر گرفتار

سال 2025 کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کو ہوگا ،محکمہ موسمیات

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

سال 2025 کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کو ہوگا ،محکمہ موسمیات

لاہور( این این آئی)رواں سال کاآخری سورج گرہن آج ( اتوار) کو ہوگا تاہم پاکستان میں رات ہونے کے باعث سورج گرہن کا نظارہ ممکن نہیں ہوگا۔پاکستان وقت کے مطابق گرہن کا آغاز رات 10بج کر 29منٹ پر ہوگا، 12بجکر 41منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔سورج گرہن سے زمین کا جنوبی کرہ متاثرہوگاجہاں انسانی… Continue 23reading سال 2025 کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کو ہوگا ،محکمہ موسمیات

بھیک مانگنے والی 10سالہ بچی سے 3افراد کی مبینہ زیادتی

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

بھیک مانگنے والی 10سالہ بچی سے 3افراد کی مبینہ زیادتی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں بھیک مانگنے والی 10سال کی بچی کو 3 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچی ایک گھر میں بھیک مانگنے گئی جہاں ملزمان نے مبینہ زیادتی کی، متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری… Continue 23reading بھیک مانگنے والی 10سالہ بچی سے 3افراد کی مبینہ زیادتی

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے لاکھوں افراد کا ڈیٹا جمع کر لیا ہے، پہلے مرحلے میں ایف بی آر ایک لاکھ امیر افراد… Continue 23reading سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 12,373