پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

زلزلے کے جھٹکے

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے

لاہور(این این آئی)ملتان سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔پی ڈی ایم اے کو پنجاب کے تمام اضلاع سے زلزلے سے متعلق ابتدائی رپورٹ موصول ہوئی، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کا مرکز ویسٹ ملتان 126… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کی شدید وبا پھیلنے کا خطرہ،الرٹ جاری کردیاگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کی شدید وبا پھیلنے کا خطرہ،الرٹ جاری کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے موزوں موسمی حالات اور سیلاب کی نکاسی میں رکاوٹ کے باعث20 ستمبر سے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کی شدید اور غیر معمولی وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ڈینگی الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے جاری کردہ ڈینگی الرٹ میں کہا… Continue 23reading کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کی شدید وبا پھیلنے کا خطرہ،الرٹ جاری کردیاگیا

کراچی: 100 بچیوں سے زیادتی کے مجرم نے اپنے گھنائونے جرم سے متعلق سب کچھ اگل دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

کراچی: 100 بچیوں سے زیادتی کے مجرم نے اپنے گھنائونے جرم سے متعلق سب کچھ اگل دیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے قیوم آباد میں 100 کمسن بچیوں سے زیادتی کے گرفتار مجرم نے اپنے گھنائونے جرم سے متعلق سب کچھ اگل دیا۔گزشتہ دنوں ڈیفنس پولیس نے قیوم آباد سے شبیر احمد نامی ملزم کو گرفتار کیا، جس نے دوران تفتیش اپنے جرائم کا اعتراف کیا۔شبیر نے بتایا کہ اس کا تعلق… Continue 23reading کراچی: 100 بچیوں سے زیادتی کے مجرم نے اپنے گھنائونے جرم سے متعلق سب کچھ اگل دیا

سیلاب میں گھری بستی میں 40فٹ لمبا اژدھا نکل آیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

سیلاب میں گھری بستی میں 40فٹ لمبا اژدھا نکل آیا

وہاڑی( این این آئی)دریائے ستلج کے سیلاب میں گھری بستی میں 40فٹ لمبا اژدھا نکل آیا جسے مقامی شہری نے فائرنگ کر کے مار ڈالا۔بتایا گیا ہے کہ ضلع وہاڑی کی بستی ”بڈھن شاہ”سے سیلابی پانی کے ساتھ ایک دیوقامت اژدھا نکل آیا جس کی لمبائی تقریباً 40فٹ بتائی جا رہی ہے۔ مقامی افراد کے… Continue 23reading سیلاب میں گھری بستی میں 40فٹ لمبا اژدھا نکل آیا

کراچی’ شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا گھر آگیا، اہلخانہ نے کیا بتایا؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

کراچی’ شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا گھر آگیا، اہلخانہ نے کیا بتایا؟

کراچی(این این آئی) کورنگی مدینہ کالونی میں شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا واپس آگیا۔پولیس کے مطابق جہانزیب سے گمشدگی سے متعلق پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔اس کے علاوہ جہانزیب کیاہلخانہ کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ تفصیل نہیں بتاسکتے، جہانزیب کی حالت ابھی کچھ بتانیجیسی نہیں ہے۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ 11… Continue 23reading کراچی’ شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا گھر آگیا، اہلخانہ نے کیا بتایا؟

حماد اظہر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر چکے ،ڈیل کے تحت بھاگے ہوئے ہیں ‘ بجاش نیازی کا دعویٰ

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

حماد اظہر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر چکے ،ڈیل کے تحت بھاگے ہوئے ہیں ‘ بجاش نیازی کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) حلقہ این اے 129سے امیدوار بجاش خان نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ حماد اظہر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں ، حافظ نعمان کو ٹکٹ ملنے کی وجہ سے معاملہ آگے نہیں بڑھ سکا اور وہ واپس آ گئے ،حماد اظہر سے اگلی باری کے لئے… Continue 23reading حماد اظہر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر چکے ،ڈیل کے تحت بھاگے ہوئے ہیں ‘ بجاش نیازی کا دعویٰ

وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے 25 ستمبر کو ملاقات کا امکان

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے 25 ستمبر کو ملاقات کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات رواں ماہ 25 ستمبر کو متوقع ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے اقوام متحدہ کے دورے کے دوران اس ملاقات کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور اس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے 25 ستمبر کو ملاقات کا امکان

رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملے؟توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملے؟توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری

اسلام آبا د(این این آئی)کابینہ ڈویژن نے یکم جنوری 2025 سے لے کر 30 جون 2025 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کر دیا ہے،کیلنڈر سال 2025 کی پہلی ششماہی مدت میں وزیراعظم شہباز شریف، صدر مملکت آصف علی زرداری کو قیمتی تحائف ملے، چیف آف آرمی اسٹاف، ایئر چیف اور چیف آف نیول اسٹاف… Continue 23reading رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملے؟توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری

یہ عرب اسلامی سمٹ میں واحد ملک ہے جو ایٹمی طاقت ہے ،قطر اجلاس میں الجزیرہ کے اینکر کی جانب سے پاکستان کا تعارف

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

یہ عرب اسلامی سمٹ میں واحد ملک ہے جو ایٹمی طاقت ہے ،قطر اجلاس میں الجزیرہ کے اینکر کی جانب سے پاکستان کا تعارف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قطر میں منعقدہ ہنگامی عرب-اسلامی سربراہی اجلاس کے آغاز پر الجزیرہ کے اینکر نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی تقریر سے پہلے پاکستان کو اس الفاظ میں متعارف کروایا کہ یہ اجلاس میں شریک واحد اسلامی ملک ہے جو ایٹمی صلاحیت رکھتا ہے اور ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہے۔اجلاس کے موقع پر… Continue 23reading یہ عرب اسلامی سمٹ میں واحد ملک ہے جو ایٹمی طاقت ہے ،قطر اجلاس میں الجزیرہ کے اینکر کی جانب سے پاکستان کا تعارف

1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 12,373