بچوں کے لیے خوشخبری ،تعلیمی اداروں پرپابندی عائد
اسلام آبان (نیو ز ڈ یسک(اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (FDE) نے نوٹس لیتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ کسی بھی ادارے میں طلبہ کو جسمانی سزا دینا سختی سے ممنوع ہوگا۔جاری… Continue 23reading بچوں کے لیے خوشخبری ،تعلیمی اداروں پرپابندی عائد