پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

بیوی نے ناجائزتعلقات میں رکاوٹ بننے پر خاوند کو آشناکیساتھ مل کر قتل کردی

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

بیوی نے ناجائزتعلقات میں رکاوٹ بننے پر خاوند کو آشناکیساتھ مل کر قتل کردی

وہاڑی(این این آئی)وہاڑی کے تھانہ ٹبہ سلطانپور میں ناجائزتعلقات کاشاخسانہ ،بیوی نے ناجائزتعلقات میں رکاوٹ بننے پر آشناکے ساتھ مل کر خاوند کو قتل کردیا،جبکہ قاتل خاتون اور آشنا کوگرفتارکرلیاگیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ ٹبہ سلطانپور کے علاقہ میں (ش)نامی خاتون کے مبینہ طورپر اپنے ہمسائے مشتاق سے تقریبا دو سال سے ناجائز تعلقات تھے اور… Continue 23reading بیوی نے ناجائزتعلقات میں رکاوٹ بننے پر خاوند کو آشناکیساتھ مل کر قتل کردی

مون سون اختتام پذیر، ملک میں گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

مون سون اختتام پذیر، ملک میں گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصوں میں مون سون اختتام پذیر ہوچکا، آنے والے دنوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موسم گرم رہے گا، ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معتدل… Continue 23reading مون سون اختتام پذیر، ملک میں گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

کراچی میں پڑوسی کی دو کم عمر بچوں سے متعدد بار بدفعلی

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

کراچی میں پڑوسی کی دو کم عمر بچوں سے متعدد بار بدفعلی

کراچی (این این آئی) شارع نور جہاں پولیس نے محلے کے 2 کمسن بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایس ایچ او فیض الحسن نے بتایا کہ ساجد نامی شخص نے پولیس سے رابطہ کر کے بتایا کہ محلے کے ایک اوباش شخص نے میرے بیٹے اور محلے کے… Continue 23reading کراچی میں پڑوسی کی دو کم عمر بچوں سے متعدد بار بدفعلی

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کے امکانات موجود ہیں، جبکہ دیگر بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

مودی کو جنم دن پرغیرمتوقع سرپرائز

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

مودی کو جنم دن پرغیرمتوقع سرپرائز

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے تاریخی اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔بھارت میں سوشل میڈیا صارفین اور مبصرین نے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے سوالات اٹھائے ہیں۔ بھارتی تجزیہ کار اور کالم… Continue 23reading مودی کو جنم دن پرغیرمتوقع سرپرائز

بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے

اسلام آباد(این این آئی)سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ نومبر میں ریاست بہار میں الیکشن ہے اور مودی نے ہمیشہ پاکستان دشمنی میں ووٹ حاصل کیا ہے۔ پاکستان کو بھارت سے چوکنا رہنے کی… Continue 23reading بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے

اسلام آباد،سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے 7ماہ کی حاملہ خاتون جاں بحق

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

اسلام آباد،سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے 7ماہ کی حاملہ خاتون جاں بحق

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کی حدود میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے 7ماہ کی حاملہ خاتون جاں بحق ہوگئی، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کھنہ کے علاقے برما ٹان میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تین… Continue 23reading اسلام آباد،سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے 7ماہ کی حاملہ خاتون جاں بحق

خسرہ کے دنیا میں دوبارہ پھیل جانے کا خطرہ سر اٹھانے لگا

datetime 18  ستمبر‬‮  2025

خسرہ کے دنیا میں دوبارہ پھیل جانے کا خطرہ سر اٹھانے لگا

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں خسرہ کے کیسز میں 20 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔عالمی ادارہ صحت کی رپور ٹ کے مطابق خسرہ وباء کا دنیا میں دوبارہ پھیلنے کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے، گزشتہ سال کے دوران دنیا بھر میں 20 فیصد سے زیادہ کیسز بڑھ گئے ہیں، اوسطاً تعداد سے بڑھ کر 10.3… Continue 23reading خسرہ کے دنیا میں دوبارہ پھیل جانے کا خطرہ سر اٹھانے لگا

پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے سے خطے میں نئی ہلچل، بھارت پریشان

datetime 18  ستمبر‬‮  2025

پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے سے خطے میں نئی ہلچل، بھارت پریشان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر بھارت نے باضابطہ ردِعمل دے دیا ہے۔بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی اس پیش رفت سے پہلے ہی آگاہ تھی اور معاہدے پر… Continue 23reading پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے سے خطے میں نئی ہلچل، بھارت پریشان

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 12,373