شادی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر
نوشہرہ(این این آئی)نوشہرہ روبرونوشہرہ کے علاقے گنڈیری میں شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر ہونے پر ہسپتال پہنچا دیا۔مقامی لوگوں کے مطابق ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے 10 افراد کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ سات افراد کو پرائیویٹ گاڑیوں میں ہسپتال پہنچایا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے… Continue 23reading شادی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر










































