اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی پیش گوئی کر دی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد اور گردنواح میں بارش کا سلسلہ 24گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ جب کہ سموگ میں کمی ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں فی الحال بارش کا امکان نہیں ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیسری پینٹنگ
-
حکومت نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کردی
-
پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا امکان، ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
-
چھوٹے کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے خوشخبری، آسان قرضوں کی سہولت
-
خواتین شرکا کیساتھ جنسی زیادتی پر ریئلٹی شو ’پہلی نظرمیں شادی‘ ہمیشہ کیلیے بند
-
ویان مولڈر کو برائن لارا کا عالمی ریکارڈ توڑنے سے کیوں روکا؟ جنوبی افریقی کوچ نے وجہ بتا دی
-
طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! مفت کروم بک اسکیم کی میرٹ لسٹ جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ
-
ہونڈا سی ڈی 70 اب آسان اقساط پر دستیاب
-
جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
-
پاکستانیوں کے لیے اہم خبر، رمضان المبارک 2027 کب شروع ہوگا؟
-
سونے کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر، آج کے نئے نرخ سامنے آگئے
-
پاکستان اور مسلم ملک کے درمیان ویزا فری سہولت کا معاہدہ طے پا گیا
-
گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، نیا طریقہ کار تیار



















































