کیا تصویر لے رہی ہیں؟ دوران سماعت موبائل کی لائٹ جلنے پر چیف جسٹس خاتون پر برہم
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران خاتون کے فون سے ہری لائٹ جلنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نوٹس لے لیا۔ عدالتی کمرے میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل سلمان اکرم راجا کے دلائل کے دوران جب ایک خاتون… Continue 23reading کیا تصویر لے رہی ہیں؟ دوران سماعت موبائل کی لائٹ جلنے پر چیف جسٹس خاتون پر برہم