پاک فضائیہ نے بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ نے بھارت کے بزدلانہ حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی کے فوج کے انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا، جس کی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان نے بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ کر دیا۔ویڈیو میں دیکھا… Continue 23reading پاک فضائیہ نے بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی