پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں ایک اور لڑکی کی گھر کے برابر سے تشددزدہ لاش برآمد

datetime 10  جولائی  2025

کراچی میں ایک اور لڑکی کی گھر کے برابر سے تشددزدہ لاش برآمد

کراچی(این این آئی) اداکارہ حمیرااصغر کی اندوہناک موت کے بعد کراچی کے علاقے کھوکھرا پار سے بھی لڑکی کی تشددزدہ لاش ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے واقعے کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ کھوکھرا پار ڈی ون ایریا میں گلی سے لڑکی کی تشددزدہ لاش ملی ہے، متوفی لڑکی کی شناخت 16 سالہ اریبہ… Continue 23reading کراچی میں ایک اور لڑکی کی گھر کے برابر سے تشددزدہ لاش برآمد

ملک کے مختلف علاقوں میں 11سے 17جولائی تک بارشوں کا امکان

datetime 10  جولائی  2025

ملک کے مختلف علاقوں میں 11سے 17جولائی تک بارشوں کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں 11سے 17جولائی تک آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات میں 13سے 17جولائی کے دوران بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور،… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں 11سے 17جولائی تک بارشوں کا امکان

ڈی آئی خان ، کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، دو بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

datetime 10  جولائی  2025

ڈی آئی خان ، کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، دو بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان (این این آئی)تحصیل پہاڑپور میں چشمہ روڈ پر کڑی خیسور سپر نمبر5کے قریب جی ایل آئی کار اور ہینو ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون اور اس کے 2بھائیوں سمیت 5افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو1122کی 2ایمبولنسز اور ایک ریکوری وہیکل کے ذریعے جاں بحق افراد کی نعشوں… Continue 23reading ڈی آئی خان ، کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، دو بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

این سی سی آئی اے کا جعلی کال سینٹر پر چھاپہ، 149 افراد گرفتار

datetime 10  جولائی  2025

این سی سی آئی اے کا جعلی کال سینٹر پر چھاپہ، 149 افراد گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جعلی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 149 افراد کو گرفتار کرلیا،سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق گرفتار کیے گئے 149 افراد میں 71 غیر ملکی ہیں اور زیادہ تر چینی شہری ہیں۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بتایا… Continue 23reading این سی سی آئی اے کا جعلی کال سینٹر پر چھاپہ، 149 افراد گرفتار

پاکستان میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، اموات کی تعداد 87 ہوگئی

datetime 10  جولائی  2025

پاکستان میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، اموات کی تعداد 87 ہوگئی

لاہور( این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے انسانی جانوں اور املاک کو شدید نقصان پہنچا۔این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث 26 جون سے نو جولائی کے دوران… Continue 23reading پاکستان میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، اموات کی تعداد 87 ہوگئی

بیٹی کے سسرالی خاندان کے جھگڑے پر باپ نے خود کو اور بیٹی کو گولی مار لی

datetime 10  جولائی  2025

بیٹی کے سسرالی خاندان کے جھگڑے پر باپ نے خود کو اور بیٹی کو گولی مار لی

لاہور( این این آئی)کاہنہ کے علاقے میں بیٹی کے سسرالی خاندان کے جھگڑے پر باپ نے خود کو اور بیٹی کو گولی مار کر زخمی کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم فرمان اور بیٹی نسیم کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم فرمان کی بیٹی نسیم کو… Continue 23reading بیٹی کے سسرالی خاندان کے جھگڑے پر باپ نے خود کو اور بیٹی کو گولی مار لی

پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2025

پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)پاکستان نے یو اے ای کی ایئرلائن ایئر عربیہ کو پاکستان کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)کے مطابق ایئرعربیہ کو سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ہفتہ وار 7 پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔ترجمان سی اے اے کے مطابق سیالکوٹ سے ایئرعربیہ 17 جولائی سے فلائٹ آپریشن… Continue 23reading پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کا نظام درہم برہم

datetime 10  جولائی  2025

ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کا نظام درہم برہم

اسلام آباد/لاہور/کوئٹہ /گجرات/فیصل آباد/سیالکوٹ/ننکانہ صاحب( این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے طوفانی سپیل کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گیا،موسلادھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،کئی مقامات پر بارش کا پانی گھروں اور مارکیٹوں میں داخل ہو گیا،انڈر پاسز… Continue 23reading ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کا نظام درہم برہم

55 سالہ شخص نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

datetime 10  جولائی  2025

55 سالہ شخص نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

پشین( این این آئی)تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، انسان جب چاہے اور جہاں چاہے علم حاصل کر سکتا ہے، علم حاصل کرنے کا عمل زندگی بھر جاری رہتا ہے۔اسی بات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے پشین سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ معمر شخص فیض الحق نے میٹرک کا امتحان پاس کر… Continue 23reading 55 سالہ شخص نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

1 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 12,325