علیمہ خان نے بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دفاعی ادارے کی گورننگ بورڈ کی ممبر ہوں اور بیرون ملک عطیات… Continue 23reading علیمہ خان نے بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا