امیر مقام کا ہوٹل مکمل نہیں گراؤں گا، صرف تجاوزات کا حصہ گرے گا، علی امین گنڈا پور
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سوات میں امیر مقام کے ہوٹل سے متعلق کارروائی صرف غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کی جا رہی ہے، مکمل عمارت کو نہیں گرایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی کیونکہ مجھے اللہ… Continue 23reading امیر مقام کا ہوٹل مکمل نہیں گراؤں گا، صرف تجاوزات کا حصہ گرے گا، علی امین گنڈا پور