بھارت جانے والے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ
کراچی (این این آئی)بھارت جانے والے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ذرائع کے مطابق عمان کے مسافر کو دوران پرواز دل میں تکلیف ہوئی تھی، جس پر پرواز کو لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔بیمار مسافر کو اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ آف لوڈ کرکے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔غیرملکی ایئرلائن… Continue 23reading بھارت جانے والے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ