جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

میں شروع سے آخر تک بشریٰ بی بی کے ساتھ تھا، علی امین گنڈاپور

datetime 7  دسمبر‬‮  2024 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وہ شروع سے آخر تک بشریٰ بی بی کے ساتھ تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر بشریٰ بی بی نے اکیلے چھوڑے جانے کی بات کسی اور کے بارے میں کی ہے تو یہ ان کی ذاتی رائے ہے۔

وزیر اعلیٰ کے پی کے نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، ابھی مذاکرات ہونے ہیں، ہم مذاکرات ملک کی خاطر کر رہے ہیں،اگر حکومت مذاکرات نہیں کرتی تو ہم تو چل ہی رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پانی پت کی طرح ہم حملے کریں گے، صحافی نے سوال کیا کہ پانی پت کے میدان میں جنگیں ہوئی تھیں، محمود غزنوی نے سومنات کے مندروں پر 17 حملے کئے تھے، اس پر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اچھا اگر ایسا ہے تو 5 حملے ہم نے کر لیے ہیں باقی کرتے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…