منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

آئی پی پیز سے مذاکرات ،ایک اور کمپنی سے معاملات طے پاگئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)آئی پی پیز سے مذاکرات کے نتیجے میں ایک اورکمپنی سے معاملات طے پاگئے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سیف پاورکمپنی کے بورڈ نے پاورپرچیز ایگریمنٹ معاہدے میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق بورڈ نے موجودہ ٹیرف تبدیل کرکے ٹاسک فورس کے تجویز کردہ ٹیرف پر نظر ثانی کی ہے، سیف پاور کمپنی ہائبرڈ ٹیک اینڈ پے ٹیرف معاہدے پر عمل کی پابند ہوگی۔

ذرائع کے مطابق کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو اعلامئے کے ذریعے مطلع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق دیگر پاور مالکان سے بھی بات چیت آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے ،31دسمبر تک مزید معاہدے سامنے آنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…