آئندہ 24 گھنٹے میں ملک کا موسم کیسا رہے گا؟ رپورٹ جاری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرمی پڑنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا اور دوپہر کے بعد گرد… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹے میں ملک کا موسم کیسا رہے گا؟ رپورٹ جاری