نواز شریف کو مزید شرمندہ نہ کیا جائے، اس وقت پاکستان میں 2 ہی لیڈرز ہیں،فیصل واوڈا
اسلام آباد (نیوذ ڈیسک)سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں 2 ہی لیڈرز ہیں، پہلے عمران خان تھے اور اب بلاول بھٹو نظر آتے ہیں، نواز شریف جس عمر میں پہنچ چکے ہیں انہیں مزید شرمندہ نہ کیا جائے، عمران خان سے جیل میں اہم ملاقات کی خبر کا کوئی سرپیر نہیں،… Continue 23reading نواز شریف کو مزید شرمندہ نہ کیا جائے، اس وقت پاکستان میں 2 ہی لیڈرز ہیں،فیصل واوڈا