سکول کی طالبہ گرمی کی شدت سے جاں بحق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بہاولنگر میں سرکاری اسکول کی طالبہ گرمی کی شدت سے انتقال کرگئی۔ ترجمان صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق یہ واقعہ ہارون آباد بہاولنگر کے سرکاری اسکول میں پیش آیا جہاں ایک طالبہ گرمی کی شدت کی وجہ سے دم توڑ گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ 13 سالہ… Continue 23reading سکول کی طالبہ گرمی کی شدت سے جاں بحق