جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی نکلیں، نااہل قرار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کے خلاف دائر نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق، الیکشن کمیشن کی جانب سے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے جمشید دستی کی تعلیمی اسناد کو جعلی قرار دے دیا… Continue 23reading جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی نکلیں، نااہل قرار