امریکہ سے کشیدگی،ایرانی کرنسی قدر کی کم ترین سطح پر چلی گئی
تہران (این این آئی )ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی تازہ یلغار اور کشیدگی کے ماحول میں اضافے کے باعث ہفتے کے کا دن ایرانی کرنسی کے لیے سخت خطرناک رہا جب ایرانی کرنسی اب تک کی کم ترین سطح پر جا گری۔ اس تناظر میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکہ… Continue 23reading امریکہ سے کشیدگی،ایرانی کرنسی قدر کی کم ترین سطح پر چلی گئی