شادی تقریب میں فائرنگ ،2نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
ملتان (این این آئی)ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ رات گئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی… Continue 23reading شادی تقریب میں فائرنگ ،2نوجوان جاں بحق، ایک زخمی