بانی پی ٹی آئی کو فوجی تحویل میں لینا حیران کن نہیں ہوگا، فیصل واوڈا
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیرسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب اگر بانی پی ٹی آئی کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے تو حیران کن نہیں ہوگا، فیض حمید پر چارج شیٹ سے ثابت ہے کہ اب کوئی قانون سے نہیں بچ سکتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کو فوجی تحویل میں لینا حیران کن نہیں ہوگا، فیصل واوڈا