پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

چند دن پہلے تک ان کے مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حلال تھے’ خواجہ آصف

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

چند دن پہلے تک ان کے مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حلال تھے’ خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات اچھی بات ہے مگربانی پی ٹی آئی دن میں کئی رنگ بدلتے ہیں اْن کی گارنٹی کون دیگا؟اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جن ہلاکتوں کی بات کرتی ہے ان کی تعداد 12 سے 278 بتائی جاتی ہے لیکن… Continue 23reading چند دن پہلے تک ان کے مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حلال تھے’ خواجہ آصف

رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔عادل بازئی کی اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی اپیل منظور کر لی۔عدالت نے کہا ہے کہ تفصیلی فیصلہ… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ٹوٹا رشتہ بحال کرنے میں ناکام ملزم کی فائرنگ، سابق بیوی سمیت 4 سسرالی قتل

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

ٹوٹا رشتہ بحال کرنے میں ناکام ملزم کی فائرنگ، سابق بیوی سمیت 4 سسرالی قتل

ظفر وال (این این آئی)ظفروال میں ٹوٹے رشتے کی بحالی میں ناکامی سے دل برداشتہ ملزم نے فائرنگ کرکے سابق بیوی، ساس، سالی اور اس کے 10 سالہ بچے کو قتل کردیا۔ظفروال کے نواحی موضع خوشحال گڑھ میں ملزم اکرم عرف گڈو کو مبینہ طور پر اس کی پسند کی شادی تڑوانے اور اس کے… Continue 23reading ٹوٹا رشتہ بحال کرنے میں ناکام ملزم کی فائرنگ، سابق بیوی سمیت 4 سسرالی قتل

بنگلادیش نے شیخ حسینہ حکومت میں بھارت کیساتھ کیا گیا معاہدہ منسوخ کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

بنگلادیش نے شیخ حسینہ حکومت میں بھارت کیساتھ کیا گیا معاہدہ منسوخ کردیا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد دور حکومت میں بھارت کے ساتھ کیا گیا انٹرنیٹ بینڈوتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ حکومت کے دوران بھارت کے ساتھ بینڈوتھ ٹرانزٹ معاہدہ منسوخ کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کی دو کمپنیوں کا تیز رفتار انٹرنیٹ کیلئے بھارتی ٹیلی کام کمپنی… Continue 23reading بنگلادیش نے شیخ حسینہ حکومت میں بھارت کیساتھ کیا گیا معاہدہ منسوخ کردیا

کراچی، جیلوں میں قیدیوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

کراچی، جیلوں میں قیدیوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (این این آئی)کراچی کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ڈی آئی جی جیل کے مطابق سینٹرل جیل میں قیدیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی، ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں تقریبا 6 ہزار قیدی موجود ہیں جبکہ سینٹرل جیل میں 2400 اور ملیر جیل میں 2200… Continue 23reading کراچی، جیلوں میں قیدیوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر

شدید سردی، محکمہ موسمیات ،محکمہ صحت کی وارننگ جاری

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

شدید سردی، محکمہ موسمیات ،محکمہ صحت کی وارننگ جاری

وانا (این این آئی)جنوبی وزیرستان کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے، جس نے زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 14 دسمبر تک ٹھنڈ کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ یہ پیش گوئی بھی کی… Continue 23reading شدید سردی، محکمہ موسمیات ،محکمہ صحت کی وارننگ جاری

سفاک شوہر نے بیوی کو فائر کرکے ابدی نیند سلا دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

سفاک شوہر نے بیوی کو فائر کرکے ابدی نیند سلا دیا

نوشہرہ (این این آئی) سفاک شوہر نے اپنی بیوی پر فائر کرکے ابدی نیند سلا دیا ،ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ،پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ،جبکہ وجہ قتل بیوی کا شوہر کو تاخیر سے کھانا دینا بتایا جارہا ہے اس سلسلے میں عزیز… Continue 23reading سفاک شوہر نے بیوی کو فائر کرکے ابدی نیند سلا دیا

9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے، ایوان ہمیں انصاف دے، پھر سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے، بیرسٹر گوہر

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے، ایوان ہمیں انصاف دے، پھر سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 9 مئی کی دھول کو بیٹھنا چاہیے، ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، ایوان ہمیں انصاف دے، دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی… Continue 23reading 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے، ایوان ہمیں انصاف دے، پھر سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے، بیرسٹر گوہر

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا’ آئینی بنچ سپریم کورٹ

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا’ آئینی بنچ سپریم کورٹ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی، جسٹس محمد علی… Continue 23reading قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا’ آئینی بنچ سپریم کورٹ

1 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 12,235