شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی کو قتل کردیا
بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر دوسری بیوی کے ساتھ مل کر اپنی پہلی بیوی کو قتل کردیا۔بہاولپور کی بستی دس بی سی میں شوہر اور پہلی بیوی کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد شوہر نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ ملکر پہلی بیوی کو قتل… Continue 23reading شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی کو قتل کردیا