پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

اسلام آباد کےنجی ہوٹل سے23 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

اسلام آباد کےنجی ہوٹل سے23 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے نجی ہوٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر23 سالہ لڑکی پراسرارحالات میں مردہ پائی گئی۔ واقعہ پمز اسپتال کے سامنے واقع نجی ہوٹل میں پیش آیا۔ میرا جانسن نامی لڑکی ایف سکس ٹو کی رہائشی تھی۔ ہوٹل کا کمرہ… Continue 23reading اسلام آباد کےنجی ہوٹل سے23 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں فیض حمید سرفہرست تھے’ خواجہ آصف

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں فیض حمید سرفہرست تھے’ خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سرفہرست تھے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ان دونوں کی پارٹنر شپ 9 مئی کو بھی تھی اور… Continue 23reading عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں فیض حمید سرفہرست تھے’ خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی کو بشری بی بی سے خطرہ ہے، فیصل واوڈا

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کو بشری بی بی سے خطرہ ہے، فیصل واوڈا

نوشہرہ (این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو خود ان کی اہلیہ بشری بی بی سے خطرہ ہے۔نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ سابق وزیراعلی محمود خان اور پرویز خٹک کے ساتھ دیرینہ مراسم ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے وسیع… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کو بشری بی بی سے خطرہ ہے، فیصل واوڈا

فیض حمیدکیخلاف کارروائی سے موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانئے کو تقویت ملے گی، شاہد آفریدی

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

فیض حمیدکیخلاف کارروائی سے موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانئے کو تقویت ملے گی، شاہد آفریدی

اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے کہاہے کہ فیض حمیدکیخلاف کارروائی سے موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانئے کو تقویت ملے گی۔ایکس پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فرد جرم… Continue 23reading فیض حمیدکیخلاف کارروائی سے موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانئے کو تقویت ملے گی، شاہد آفریدی

فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، بیرسٹر گوہر

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فوج کے اپنے قواعد اور قوانین ہیں جس کے تحت وہ ٹرائل… Continue 23reading فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، بیرسٹر گوہر

سوال ہے 26 نومبر کو گولی کیوں چلائی؟ عمر ایوب کا تحقیقات کا مطالبہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

سوال ہے 26 نومبر کو گولی کیوں چلائی؟ عمر ایوب کا تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو ہمارے لوگوں گولیاں مار کر شہید کیا گیا، سوال ہے گولی کیوں چلائی؟قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ہمارے مطالبہ ہے کہ ایک غیر جاندار جوڈیشل کمیشن بنایاجائے،کمیشن یہ تحقیقات… Continue 23reading سوال ہے 26 نومبر کو گولی کیوں چلائی؟ عمر ایوب کا تحقیقات کا مطالبہ

بانی نے کہا ہم ظلم کے اس نظام کو قبول نہیں کریں گے، علیمہ خان

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

بانی نے کہا ہم ظلم کے اس نظام کو قبول نہیں کریں گے، علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے بتایا وہ لاعلم ہیں ڈی چوک میں کتنی شہادتیں ہوئیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا بانی پی ٹی آئی کو نہیں پتہ کتنے لوگ… Continue 23reading بانی نے کہا ہم ظلم کے اس نظام کو قبول نہیں کریں گے، علیمہ خان

پی ٹی آئی نے 12 ہلاک کارکنوں میں سے کسی ایک کا شناختی کارڈ نہیں دیا، خواجہ آصف

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی نے 12 ہلاک کارکنوں میں سے کسی ایک کا شناختی کارڈ نہیں دیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 12 ہلاک کارکنوں میں سے کسی ایک کا شناختی کارڈ نہیں دیا، ان کے رہنماؤں کے بیانات میں تضادات ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کو گزرے دو ہفتے ہوچکے ہیں،… Continue 23reading پی ٹی آئی نے 12 ہلاک کارکنوں میں سے کسی ایک کا شناختی کارڈ نہیں دیا، خواجہ آصف

سنجیدہ مذاکرت نہ کیے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کا اعلان ہوگا، شوکت یوسفزئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

سنجیدہ مذاکرت نہ کیے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کا اعلان ہوگا، شوکت یوسفزئی

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت نے سنجیدہ مذاکرات نہ کیے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کا اعلان ہوگا۔پشاور سے جاری بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے احتجاج اور مذاکرات کے لیے حکمت عملی وضع کر لی، نتیجہ خیز مذاکرات… Continue 23reading سنجیدہ مذاکرت نہ کیے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کا اعلان ہوگا، شوکت یوسفزئی

1 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 12,235