پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ہمارے اور وفاقی حکومت کے درمیان کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے،شوکت یوسفزئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

ہمارے اور وفاقی حکومت کے درمیان کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے،شوکت یوسفزئی

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ ہمارے اور وفاقی حکومت کے درمیان کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے ۔ اگر حکومت نے مذاکرات میں پہل نہیں کی تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک کے لئے تیار ہو جائیں ۔تحریک انصاف کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں… Continue 23reading ہمارے اور وفاقی حکومت کے درمیان کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے،شوکت یوسفزئی

عوام فوج کیلئے دعا کریں،پیر پگارا

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

عوام فوج کیلئے دعا کریں،پیر پگارا

تھرپاکر(این این آئی)حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کہا ہے کہ عوام فوج کے لیے دعا کریں۔تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں سوندر میں مریدوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قربانیاں دی ہیں۔پیر پگارا نے کہا کہ پاک فوج کی وجہ سے… Continue 23reading عوام فوج کیلئے دعا کریں،پیر پگارا

سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

ساہیوال (این این آئی)ساہیوال میں چک 86 میں سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق ثریا خاتون اور آمنہ بی بی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ مکان کی تقسیم پر جھگڑا ہوا تھا، ملزم کو گرفتار کر کے… Continue 23reading سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

علما سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری شکایت صرف صدرمملکت سے ہے، فضل الرحمن

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

علما سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری شکایت صرف صدرمملکت سے ہے، فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے معاملے کو غیر ضروری طورپر الجھا دیا گیا ہے، ہمارا علما سے کوئی اختلاف نہیں ، ہماری شکایت صرف اور صرف ایوان صدر اور صدر مملکت سے ہے، حکومت کے منظور کردہ بل پر… Continue 23reading علما سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری شکایت صرف صدرمملکت سے ہے، فضل الرحمن

کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے بچہ جاں بحق، والدین اوربھائی بہن اسپتال منتقل

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے بچہ جاں بحق، والدین اوربھائی بہن اسپتال منتقل

کراچی (این این آئی)کراچی میں کیڑے مار دوا کے چھڑکا سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں کیڑے مار ادویات کے چھڑکا ؤکے باعث میاں بیوی اور 5 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ متاثرہ تمام افراد کو کلفٹن میں واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ دوران علاج 5 سالہ… Continue 23reading کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے بچہ جاں بحق، والدین اوربھائی بہن اسپتال منتقل

اچھی بات ہے فیض حمید پر مقدمہ چل رہا ہے: عارف علوی

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

اچھی بات ہے فیض حمید پر مقدمہ چل رہا ہے: عارف علوی

کراچی (این این آئی)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اچھی بات ہے فیض حمید پر مقدمہ چل رہا ہے، انہوں نے سیاست میں حصہ لیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، ملک کے لیے جان بھی قربان کر… Continue 23reading اچھی بات ہے فیض حمید پر مقدمہ چل رہا ہے: عارف علوی

فوج کی تحویل میں موجود ملزموں کو میسر سہولتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

فوج کی تحویل میں موجود ملزموں کو میسر سہولتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہو ر( این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں ملٹری کی تحویل میں قید ملزمان کو حاصل سہولیات کی رپورٹ جمع کرادی گئی۔جمعرات کو ملٹری کی تحویل میں موجود ملزمان کو میسر سہولیات کی معلومات کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس محمد وحید خان نے کائنات گل… Continue 23reading فوج کی تحویل میں موجود ملزموں کو میسر سہولتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے کی ایک اور گھنائونی کوشش ناکام

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے کی ایک اور گھنائونی کوشش ناکام

لاہور ( این این آئی) لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے کی ایک اور گھنائونی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور نے سبزہ زار میں غیر قانونی سلاٹر ہائوس پر چھاپہ مارا ۔1000کلو مضر صحت گوشت تلف کر کے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی… Continue 23reading لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے کی ایک اور گھنائونی کوشش ناکام

توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام ہو گیا۔توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں… Continue 23reading توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام

1 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 12,235