پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ
لاہور ( این این آئی)پنجاب حکومت نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں نگہبان رمضان پیکیج کے حوالے سے مختلف تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا۔اجلاس کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ