بلاول کی شادی ،نواز شریف اور عمران خان بارے بڑی پیشگوئیاں
اسلام آباد(آن لائن )معروف آسٹروپامسٹ اخترصدیقی نے نئے سال 2025کے لیے کئی اہم پیش گوئیاں کی ہیں اور بتایاہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے لیے سال کے ابتدامیں مشکلات میں کمی کی بجائے مزیداضافے کاامکان ہے ،میاں نوازشریف کی صحت کومسائل لاحق ہوسکتے ہیں ،برطانیہ دوبارہ سے شفٹ ہوسکتے ہیں ،پیپلزپارٹی کوحکومت… Continue 23reading بلاول کی شادی ،نواز شریف اور عمران خان بارے بڑی پیشگوئیاں