وزیر اعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف اور ایم کیو ایم کے 3 رکنی وفد کی ملاقات جاری ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں نواز شریف سے ہونے والی اس ملاقات میں ایم کیو ایم کی جانب سے ڈاکٹر فاروق ستار، رشید گوڈیل اور خالد مقبول صدیقی شریک ہیں، وزیر اعظم سے ملاقات میں کراچی آپریشن سمیت دیگر… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات











































