جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

datetime 27  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف اور ایم کیو ایم کے 3 رکنی وفد کی ملاقات جاری ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں نواز شریف سے ہونے والی اس ملاقات میں ایم کیو ایم کی جانب سے ڈاکٹر فاروق ستار، رشید گوڈیل اور خالد مقبول صدیقی شریک ہیں، وزیر اعظم سے ملاقات میں کراچی آپریشن سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جب کہ ایم کیو ایم کا وفد وزیر اعظم کو کراچی میں جاری ٹارگٹ آپریشن سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…