کوئٹہ ( نیوز ڈیسک) کے ای ایس سی کے ایم ڈی سمیت تین افراد کے قاتل صولت مرزا کی پھانسی کی سزا پرعمل درآمد کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو نامزد کردیاگیاہے۔ جیل ذرائع کے مطابق جیل کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور جمعہ کو ڈیتھ سیل میں صولت مرزا کے دوبھانجوں نے ملاقات کی لیکن سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے یہ ملاقات براہ راست کرانے کی بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے کرائی گئی۔
صولت مرزا کی پھانسی ، مچھ جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































