مدارس کے نصاب میں تبدیلی نہیں کی جارہی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ مدارس کے نصاب میں تبدیلی نہیں بلکہ ایسے مضامین شامل کئے جارہے ہیں جن سے معاشرے میں ہم آہنگیکو فروغ دیا جاسکے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ سانحہ پشاور کے بعد پوری قوم دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے متحد… Continue 23reading مدارس کے نصاب میں تبدیلی نہیں کی جارہی