منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اعجاز چوہدری کی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست منظور

datetime 27  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے2013ءکے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے قیام کےخلاف تحریک انصاف کے اعجاز چوہدری کی فریق بننے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار تحریک انصاف کے اعجاز چوہدری کی جانب سے موقف اختیار کیا کہ جوڈیشل کمیشن کا قیام غیرقانونی نہیں ہے ، اس حوالے سے آرڈنینس جاری کیا گیا ہے ، جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مقصد عام انتخابات میں دھاندلی کی از سرنو تحقیقات کرنا ہے لہذا عدالت کیس میں فریق بننے کی اجازت دے۔ عدالت نے درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 اپریل کو جواب طلب کرلیا۔

مزید پڑھئے:امریکا میں ٹی وی میزبان نے مشعل اوباما کو بندریا سے تشبیہ دے دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…