پاکستان میں چائے کی ہر تین میں سے ایک پیالی غیرقانونی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان چائے کا بڑا صارف اور درآمدکنندہ ہے، گزشتہ سال اکسٹھ کروڑ ڈالرمالیت کی چائے استعمال کی گئی۔دوسری طرف پاکستان میں چائے کی اسمگلنگ زور پکڑ گئی ہے۔چائے کی ہر تین میں سے ایک پیالی غیرقانونی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کا شماردنیا میں چائے کا بڑے… Continue 23reading پاکستان میں چائے کی ہر تین میں سے ایک پیالی غیرقانونی