دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، آسٹریلیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) آسڑیلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو پاکستان پہنچیں جہاں ان کی وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز سے ملاقات ہوئی۔دفتر خارجہ میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے سمیت علاقائی… Continue 23reading دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، آسٹریلیا