خیبر پختونخوامیں بغاوت ہوگئی
پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ورکرز اتحاد خیبر پختونخوا نے بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹوں کو من پسند افراد میں تقسیم کرنے پر پارٹی کے صوبائی صدر اور اراکین صوبائی اسمبلی کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے ۔ورکرز اتحاد نے الزام لگایاہے کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابا ت کیلئے ٹکٹس پارلیمانی بورڈ سے… Continue 23reading خیبر پختونخوامیں بغاوت ہوگئی