جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

عوامی تحریک کا پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار

datetime 28  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک نے ڈاکٹرطاہر القادری کےلیے پنجاب پولیس کی سکیورٹی لینے سے انکار کر دیا۔پی اے ٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹرطاہر القادری کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے فرائض عوامی تحریک کی یوتھ فورس انجام دے گی،ڈیڑھ سوسے زائد کارکن ڈاکٹرطاہرالقادری کی سیکیورٹی پر مامورہوں گے،جنہیں خصوصی سیکیورٹی کارڈ جاری کیے جائیں گے،ان ذرائع نے مزید بتایاکہ پولیس صرف روٹ کلیئر کرنے کے فرائض انجام دے گی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…