جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

راجن پور : صادق آباد نہر کا بند ٹوٹ گیا ، فصلیں زیر آب

datetime 28  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) راجن پور میں رود کوہی نالوں میں طغیانی نے صادق آباد نہر کا بند توڑ دیا ، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیرآب آگئی۔ گھروں میں محصور لوگ بے بسی سے انتظامیہ کی مدد کے منتظر ہیں۔ کوہ سلیمان پہاڑی سلسلے پر بارش کے باعث رود کوہی نالوں میں پانی کی لہریں بے قابو ہوگئیں۔ ت±ند لہروں نے نہروں میں کٹاو¿ پیدا کردیا جس کے باعث صادق فیڈز کے مقام پر بند ٹوٹ جانے سے چک شہید ، حاجی پور سمیت درجنوں گاو¿ں کی سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں سیلابی پانی کی نذر ہوگئیں۔ پانی جمع ہونے سے درجنوں گھروں کے رہائشی محصور ہوکر رہ گئے۔ متاثرہ دیہات کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کہیں نظر نہیں آرہی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…