جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

شوکت عزیز کے وزیراعظم ہاﺅس سے جاتے وقت نیکر بھی ساتھ لے جانے کا انکشاف

datetime 28  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شوکت عزیز کے وزیراعظم ہاﺅس سے جاتے وقت نیکر بھی ساتھ لے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ حالیہ دنوں میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی طرف سے ترک خاتون اول کا ہار اپنے پاس رکھنے کی خبریں عام رہیں لیکن ایک وزیراعظم ایسے بھی رہے جو پاکستان سے جاتے ہوئے دونیکر بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ایک سینئر صحافی نے انکشاف کیاکہ کئی پاکستانی سیاستدان اپنا عہدہ چھوڑکر جاتے ہوئے چیزیں اپنے ساتھ لے جاتے ہیں ، ماضی میں لوگ گھوڑے بھی اپنے ساتھ لے گئے ، شوکت عزیز کی بات کریں تووہ جاتے ہوئے دو عدد نیکر بھی اپنے ساتھ لے گئے ، باقی چیزوں کی فہرست کچھ اس طرح ہے ، شوکت عزیز ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ہار ، 1226تحائف ، 20جیولری سیٹ ،12 تلواریں، 225کتابیں، 11سکے ،27 گھڑیاں، 66ڈیکوریشن پیس، چارتسبیح ،ایک کلہاڑا، 11قالین ،14 خنجر ، پسٹل 32 بور کے، 15 موبائل فون، دو بریسلٹ،6ساڑھیاں،12 شالیں ،17 کپ ، 13 ہار، 2ہاتھ والے پنکھے،3 قہوہ سیٹ ،15 بال پوائنٹ شامل ہیں



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…