رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری کی رکنیت کیوں منسوخ کی گئی،حقائق سامنے آگئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری کی رکنیت منسوخ کردی گئی، الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس میں عدالت سے نااہلی کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا، این اے 108 منڈی بہاءالدین میں ضمنی انتخاب 8 جون کو ہوگا۔ پیر الیکشن کمیشن پاکستان نے رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری کی رکنیت کی منسوخی کا نوٹیفکیشن… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری کی رکنیت کیوں منسوخ کی گئی،حقائق سامنے آگئے