الیکشن کمیشن نے جوڈیشل کمیشن کو گواہوں کےلئے 8 نام تجویز کردیئے
اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) الیکشن کمیشن نے تمام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کےلئے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کو الیکشن کمیشن کی طرف سے گواہوں کےلئے 8 نام تجویز کردیئے گئے۔ ایڈیشنل سیکرٹری شیر افگن ، ڈی جی الیکشن کمیشن اشفاق احمد کو بطور گواہ بلایا جائے گا۔ منگل کو الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے جوڈیشل کمیشن کو گواہوں کےلئے 8 نام تجویز کردیئے