جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

گورنر پنجاب کی ڈی جی رینجرزکے ہمراہ مزار اقبال پر حاضری وفاتحہ خوانی

datetime 12  مئی‬‮  2015

گورنر پنجاب کی ڈی جی رینجرزکے ہمراہ مزار اقبال پر حاضری وفاتحہ خوانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے مزار اقبال پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے منصب کی ذمہ داریاں بھی بڑی ہیں۔غیرجانبدار رہ کر اپنی آئےنی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے مزارِ اقبال پر حاضری دی ،دعا کی اور پھولوں کی چادر… Continue 23reading گورنر پنجاب کی ڈی جی رینجرزکے ہمراہ مزار اقبال پر حاضری وفاتحہ خوانی

مطا لبا ت پو رے نہ ہو نے پر پورے صوبے کو احتجاج کی کال دینگے،پرویز خٹک

datetime 12  مئی‬‮  2015

مطا لبا ت پو رے نہ ہو نے پر پورے صوبے کو احتجاج کی کال دینگے،پرویز خٹک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب تک وفاق ہمارے مسائل حل نہیں کر تا ہما را احتجا ج جا ری رہے گا مطا لبا ت پو رے نہ ہو نے پر پورے صوبے کو احتجاج کی کال دینگے،۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ… Continue 23reading مطا لبا ت پو رے نہ ہو نے پر پورے صوبے کو احتجاج کی کال دینگے،پرویز خٹک

سانحہ 12 مئی، ملک بھر کے وکلاءنے یوم سیاہ منایا

datetime 12  مئی‬‮  2015

سانحہ 12 مئی، ملک بھر کے وکلاءنے یوم سیاہ منایا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان بار کونسل کی کال پر سانحہ 12 مئی کیخلاف ملک بھر کے وکلاءنے یوم سیاہ منایا اور وکلاءنے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا جبکہ ملک بھر کی بار کونسلوں کی عمارتوں پر سیاہ پرچم لہرانے کے علاوہ سانحہ 12 مئی کے شہداءکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی… Continue 23reading سانحہ 12 مئی، ملک بھر کے وکلاءنے یوم سیاہ منایا

ملک کے مختلف حصو ں میں بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

datetime 12  مئی‬‮  2015

ملک کے مختلف حصو ں میں بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک کے مختلف حصو ں میں بارش نے موسم کوخوشگوار بنادیا ۔ آئندہ دو روزتک بالائی خیبر پختونخوا( مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،مردان، کوہاٹ، بنوں ڈویڑن)، فاٹا،اسلام آباد، بالائی پنجاب(راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،سرگودھا، فیصل آبادڈویڑن)،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ ڈی آئی خان، ملتان، ساہیوال، ڈی جی خان، بہاولپور، کوئٹہ، ڑوب… Continue 23reading ملک کے مختلف حصو ں میں بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

لاہور میں غیرت کے نام پر پریمی جوڑا قتل

datetime 12  مئی‬‮  2015

لاہور میں غیرت کے نام پر پریمی جوڑا قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور میں غیرت کے نام پر پریمی جوڑے کو موت کے گھا ٹ اتا ر دیا گیا ۔ جوڑے کو بدترین تشدد کے بعد کلہاڑیوں کے وار سے قتل کیا گیا ہے مقتولہ لڑکی کے والدین نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کر لیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پریمی جوڑے اقراء… Continue 23reading لاہور میں غیرت کے نام پر پریمی جوڑا قتل

ایبٹ آباد سے کالعدم لشکر اسلام کا اہم رکن یاسین گرفتا ر

datetime 12  مئی‬‮  2015

ایبٹ آباد سے کالعدم لشکر اسلام کا اہم رکن یاسین گرفتا ر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے ہزارہ ریجن ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکر اسلام کا اہم رکن یاسین کو حراست میں لے لیا ہے ۔ خیبرپختونخواہ حکومت کی طرف سے ملزم کے سر پر انعامی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی… Continue 23reading ایبٹ آباد سے کالعدم لشکر اسلام کا اہم رکن یاسین گرفتا ر

مسلم لیگ(ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ پر جائیداد کیلئے والدہ کو پاگل ظاہر کر نے کا الزام

datetime 12  مئی‬‮  2015

مسلم لیگ(ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ پر جائیداد کیلئے والدہ کو پاگل ظاہر کر نے کا الزام

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن)کی رہنما تہمینہ دولتانہ پران کے بہن بھائیوں نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے جائیداد کے لیے والدہ کو ذہنی معذور ظاہرکرکے سول عدالت سے اپنے بیٹے کے نام پرگارڈین شپ حاصل کرلی۔لاہورہائی کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت کی جب کہ اس موقع پر تہمینہ دولتانہ کی… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ پر جائیداد کیلئے والدہ کو پاگل ظاہر کر نے کا الزام

پروفیسر وحید الرحمان قتل کراچی پولیس نے ہتھیارڈال دیئے

datetime 11  مئی‬‮  2015

پروفیسر وحید الرحمان قتل کراچی پولیس نے ہتھیارڈال دیئے

کراچی(نیوزڈیسک) جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کا قتل کراچی پولیس کے لئے معمہ بن گیاہے ۔ پولیس نے ان کے قتل کو اندھا قتل قرار دے کر فائل داخل دفتر کر دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ جامعہ کراچی کے پروفیسر وحیدالرحمان کو گھر سے یونیورسٹی جاتے ہوئے راستے میں… Continue 23reading پروفیسر وحید الرحمان قتل کراچی پولیس نے ہتھیارڈال دیئے

پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا،تحریک انصاف نے طبل جنگ بجادیا

datetime 11  مئی‬‮  2015

پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا،تحریک انصاف نے طبل جنگ بجادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت (آج) منگل کو وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی دھرنا دے گی۔تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا،ریلی خیبرپختونخوا ہاﺅس سے صبح 10بجے پارلیمنٹ ہاﺅس کیلئے روانہ ہوگی۔ شیریں مزاری کے مطابق یہ دھرنا میگاپراجیکٹس میں خیبرپختونخوا کو نظراندازکرنے… Continue 23reading پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا،تحریک انصاف نے طبل جنگ بجادیا