اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا نے ڈبلی کیٹ گرین شناختی کارڈ کی فیس میں 5 گنا اضافہ کر دیا .تفصیلات کے مطابق نادرا کے ڈپلی کیٹ گرین شناختی کارڈ کی فیس پہلے 2 سو روپے تھی جو اب بڑھا کر ایک ہزار روپے کر دی گئی ہے. نادرا ذرائع کے مطابق سمارٹ شناختی کارڈ کی فیس نہیں بڑھائی گئی۔