اسلام آباد(نیوزڈیسک)بے نظیر بھٹوقتل کیس میں اشتہاری مجرم کے بھائی نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں بے نظیر بھٹوقتل کیس کی سماعت ہوئی جہاں اشتہاری مجرم کے بھائی کو پیش کیا گیا۔اشتہاری مجرم کے بھائی عبداللہ نے عدالت کے سامنے بیان ریکارڈ کرایا ہے کہ میرا بھائی 2008کے بم دھماکے میں مارا گیا تھا۔
بےنظیرقتل کیس:اشتہاری مجرم کے 2008کے بم دھماکے میں مارے جانے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلاق کے بعد بھی سابق شوہر سے اچھے تعلقات، نازلی نصر نے وجہ بتا دی
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا



















































