حکومت کو گلگت کے عوام کی مراعات واپس لینے نہیں دیں گے، آصف زرداری
کراچی (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدراصف علی زرداری نے اعلان کیاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی موجودہ وفاقی حکومت کو اس امر کی اجازت نہیں دے گی کہ وہ گلگت بلتستان کے عوام کوملنے والی مراعات واپس لے۔سابق صدر کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر کے مطابق اصف زرداری نے کہاکہ گلگت… Continue 23reading حکومت کو گلگت کے عوام کی مراعات واپس لینے نہیں دیں گے، آصف زرداری