ملک ریاض کا روہنگیا کے مسلمانو ں کیلئے 10کروڑ روپے امداد کا اعلان
لاہور(نیوزڈیسک)روہنگیا کے مسلمانوں کی امداد کے لئے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے 10کروڑ امداد کا اعلان کر دیا ہے ۔یہ امر قابل ذکرہے کہ ملک ریاض ہمیشہ فلاحی کاموں میں پیش پیش رہتے ہیں اور جب بھی پاکستان میں کوئی ناگہانی آفت یا کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے… Continue 23reading ملک ریاض کا روہنگیا کے مسلمانو ں کیلئے 10کروڑ روپے امداد کا اعلان