منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ملک ریاض کا روہنگیا کے مسلمانو ں کیلئے 10کروڑ روپے امداد کا اعلان‎

datetime 6  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)روہنگیا کے مسلمانوں کی امداد کے لئے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے 10کروڑ امداد کا اعلان کر دیا ہے ۔یہ امر قابل ذکرہے کہ ملک ریاض ہمیشہ فلاحی کاموں میں پیش پیش رہتے ہیں اور جب بھی پاکستان میں کوئی ناگہانی آفت یا کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے امداد کا اعلان کرتے ہیں۔ایک بار پھر انہوں نے برما میں پھنسے مسلمانوں کے لئے امداد کا اعلان کرتے ہوئے پہل کی ہے اورایک بار پھر تمام قوم کے دل جیت لئے ہیں۔
وزیر اعظم نواز شریف نے بھی برما کے مسلمانوں کی مدد کیلئےریلیف کمیٹٰی قائم کر دی ہے۔یاد رہے برما میں مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے جس کے بعد بہت سے مسلمان دوسرے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…