نواز شریف نانا اور اسحق ڈار دادا بن گئے اسما اور علی ڈار کے ہاں دبئی میں بیٹے کی ولادت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ روز وزیراعظم محمد نواز شریف کی چھوٹی صاحبزادی اسما اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار کے ہاں دبئی ہسپتال میں بیٹے کی ولادت ہوئی اللہ کے فضل سے زچہ وبچہ بخیریت ہیں اسطرح ایک بار پھر محمد نواز شریف نانا اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار دادا بن… Continue 23reading نواز شریف نانا اور اسحق ڈار دادا بن گئے اسما اور علی ڈار کے ہاں دبئی میں بیٹے کی ولادت