راہداری منصوبہ فعال ہونے کے بعد کسٹمز ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ
اسلا م آ با د(نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے مستقبل میں پاک چین اقتصادی راہداری کے فعال ہونے کے بعد کسٹمز کی ذمے داریوں میں اضافہ، جدید قومی و بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور موجودہ کسٹم نظام کی تطہیر اور تنظیم نوکے لئے ”کسٹمز ایکٹ 1969“ میں بنیادی ترامیم کرنے کا… Continue 23reading راہداری منصوبہ فعال ہونے کے بعد کسٹمز ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ